اسلام نے رواداری کا سبق دیا - اسلامی تعلیمات

Breaking

Wednesday, January 10, 2018

اسلام نے رواداری کا سبق دیا



اے لوگوں، ہم تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور پھر تمہاری ذاتیں اور برادریاں بنا دیں تاکہ تم ایک دوسرے کو پیچانو حقیقتا اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ معزز ومکرم وہ ہے جو تم میں زیادہ پرہیزگار ہے ،[سورہ حجرات :۱۳]

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسالم نے فرمایا اے لوگوں: تمہارا رب ایک ہے تمہارے باپ ایک ہیں خبردار کسی عربی کو عجمی پر فضیلت نہیں اور نہ ہی کسی عجمی کو عربی پر فضیلت ہے ۔اور نہ ہی کسی کالے کو گورے پر اور نی کسی گورے کو کالے پر مگر جس کے پاس تقوی ہو{حدیث }

No comments:

Post a Comment

thank for comment